مظہر کلیم: پھر کب ملیں گے
"اس روز میں رات گئے اپنے ہوٹل کے کمرے میں پہنچا۔ کھڑکی کے پردے ہٹائے۔ اب ملتان شہر کی روشنیاں میرے سامنے تھیں۔ انہی روشنیوں میں ایک روشنی مظہر کلیم کے گھر کی بھی ہو گی۔ مجھے مظہر کلیم کی کتابوں کے ساتھ بتائے ہوئے دن یاد آ گئے۔ وہ بھی کیسے عجیب دن تھے۔ ہم گرمیوں کی طویل نہ ختم ہونے والی شاموں میں اپنے نصاب کی کتابوں کے علاوہ دنیا جہاں کی کتابیں پڑھا کرتے تھے۔۔۔"مکمل کالم پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:https://dunya.com.pk/.../shahid.../2018-05-29/23448/43192822
No comments:
Post a Comment