Education, Development, and Change
Email Dr. Shahid Siddiqui

Sunday, July 28, 2019

رفعت عباس:سرائیکی ادب کا درخشندہ ستارہ


 رفعت عباس:سرائیکی ادب کا درخشندہ ستارہ
شاہد صدیقی

یہ کالم سرائیکی کے نام ور شاعر رفعت عباس کے نام ہے جس کی شاعری کے مطالعے سے اس کی شخصیت تہہ در تہہ مجھ پر منکشف ہوتی گئی۔ ایک سچے تخلیق کار کی طرح رفعت عباس نت نئے تجربوں سے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کا سامان مہیا کرتا ہے۔ تخلیق کی یہ بے قراری اور ندرت رفعت کے ہاں درجۂ کمال پر نظر آتی ہے۔ ادب کی جتنی اصناف میں اس نے تجربے کیے یہ اسی کا حصہ ہے۔


No comments:

Post a Comment