Education, Development, and Change
Email Dr. Shahid Siddiqui

Saturday, March 14, 2020

ڈاکٹر صغریٰ صدف کی زیرِ آسماں پر رائے

  زیرِ آسماں پر ڈاکٹر صغریٰ صدف کی رائے


صاحبِ دانش مرد کی سوچ آزاد ہے۔ اس سوال کا جواب ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب ’’زیرِ آسماں‘‘ میں موجود ہے۔ جس کی تقریب
پذیرائی پنجاب یونیورسٹی کے الرازی ہال کا فخر بن گئی۔ اس منفرد اور مزین کتاب میں پنجاب کے ان سورمائوں کا تذکرہ ہے جو آزاد معاشرے کی چاہت میں استحصالی قوتوں کے سامنے ڈٹ گئے۔ انہوں نے جبر جھیلا مگر سرِ تسلیم خم نہ کیا۔ تبھی تو تاریخ نے انہیں مرنے سے بچا لیا۔

No comments:

Post a Comment